اللہ کا پیارا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ انسان جس سے اس کے نیک اعمال کی بنا پر خدا کو محبت ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ انسان جس سے اس کے نیک اعمال کی بنا پر خدا کو محبت ہو۔